نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کر نا مہنگا پڑ گیا۔ لوگوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی سیاست کے دوغلے پن پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کیا۔
کسی نے مو دی جی کو مبارکباد دینے پر دیش دروھی قرار دے دیا ،کچھ لوگوں نے سوال کیا کہ اگر یہ مبارک باد عامر خان ، سلمان خان، یا شارخ دیتے تو ملک میں ہنگامے او ر احتجاج شروع ہوجاتے کیوں ؟بھارتی میڈیا بھی مودی کی مبارکباد کی ٹوئیٹ پر آگ بگولا ہے۔
میاں صاحب! مبارک ہو نریندر مودی کی نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد مہنگی پڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































