ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی میں روسی سفیر کا قتل روس نے امریکہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آن لائن ) روس نے امریکا کے ساتھ تمام مذاکرات منجمد کردیے ہیں۔روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ترکی میں روسی سفیر کا قتل ایسے وقت میں کیا گیا جب شام کے شہر حلب کو دہشت گردوں سے خالی کرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ اطلاعات درست نہیں کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاملات پر اختلافات کے باوجود مذاکرات کا عمل نہیں ٹوٹا۔حالیہ دنوں میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور روسی ہم منصب سرگئی لاروف میں فون پر بات ہوئی تھی۔جان کربی نے کہا کہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ حلب کو باغیوں سے مکمل طورپر خالی کرا لیا گیااورانہیں یہ بھی یقین نہیں کہ متاثرہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کے تحت امداد پہنچ رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…