نقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ روسی سفیر کو مارنے والےحملہ آورکاتعلق فتح اللہ گولن کے گروپ کا رکن تھا۔واضح رہے کہ انقرہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
روسی سفیرکے قتل کے بعد ترک صدرکااہم بیان سامنے آیاہے جس میں انہوں نے انکشاف کیاہے کہ روسی سفیرآندرے کارلوف کوقتل کرنے والے حملہ آورکاتعلق فتح اللہ گولن کے گروپ سے تھا۔