پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

جب پاکستان گیا تو۔۔۔! برطانوی وزیرخارجہ کا حیرت انگیز انکشاف،لندن میں بھی پابندی لگادی گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کے سائیکل چلانے پر پابندی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ بورس جانسن نے اپنے سائیکل چلانے کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے کہاکہ وزیر خارجہ بننے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی کیونکہ اگر اب سائیکل چلاوں گا تو سائیکل سوار سکیورٹی قافلہ اور جانے کیا کیا رکھنا پڑے گا۔

انہوں نے صحافی کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہاکہ برطانیہ میں تو میری کچھ بھی سکیورٹی نہیں ہے ۔ پچھلے دنوں جب میں نے پاکستان کا دورہ کیا تو وہاں پانچ ہزاراہلکار میری سکیورٹی پرتعینات تھے جبکہ سکیورٹی قافلے میں 2 ایمبولینسیں اور 1 فائر ٹینڈر بھی شامل تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…