اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی (آج) اتوار کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے،نومنتخب امریکی صدر کی ٹیم کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر کامیابی کے بعد سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات غیر یقینی کا شکار تھے، تاہم سفارتی ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد برف پگھلتی ہوئی دکھائی دی ۔ذرائع کے مطابق طارق فاطمی کی نومنتخب امریکی صدر کی ٹیم کے ساتھ اہم ملاقاتوں کا بھی امکان ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے حوالے سے امور زیر غور آئیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ساتھ فون پر گفتگو کا نتیجہ سامنے آگیا،اہم ترین پاکستانی شخصیت کی امریکہ روانگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں
-
مانچسٹر میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق















































