بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا،بھارت نے امریکہ کے ساتھ 750ملین ڈالرز کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت بی اے ای سسٹم سے145ہواٹزر آرٹیلری گنیں خریدی جائیں گی۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق تین عشروں کے دوران یہ پہلی ایسی ڈیل ہے جس کے ذریعے مذکورہ گنیں خریدی جائیں گی۔ بھارتی حکام نے بھی اس ڈیل کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ بھارت نے پیشکش کے خط پر دستخط کر دیئے ہیں اور مذکورہ گنیں خریدی جائیں گی۔واضح رہے کہ اس قسم کی گنز سرحدوں پر بہت موثر ثابت ہوتی ہیں اور پاک بھارت سرحدوں پر مسلسل فائرنگ و گولہ باری میں بھارت کو اس ڈیل سے بہت مدد ملے گی

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…