اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

دھمکیاں دینے والے ٹرمپ کو دھمکی،سخت کارروائی کا اعلان،جانیئے یہ کام کس نے کیا؟

datetime 2  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (این این آئی)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرنے تنبیہ کی ہے کہ اگر انہوں نے دھمکی آمیزبیانات پوسٹ کرنا بند نہیں کیے تو اکاؤنٹ بند کردیا جائیگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے مطابق دھمکی آمیز بیانات پوسٹ کرنے پر ڈونلڈٹرمپ کااکاؤنٹ بندکیاجاسکتاہے، اشتعال انگیز بیانات اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ویب سائٹ کے اصول اس کی اجازت نہیں دیتے ٗیہ اصول سب پر یکساں طور پر لاگو ہوتے ہیں ٗکسی کو استثنیٰ حاصل نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…