پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’بھارت سے نفرت ،پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا ‘‘ بھارتی سکھ کانڈو نے خودکشی کر لی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (ایکسکلوژو رپورٹ )بھارتی فوج کے کمانڈو نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا،کیونکہ پاکستان گرونانک کا دیس ہے جس میں سکھوں کو مکمل آزادی ہے جبکہ بھارت میں سکھوں کیساتھ بہت براسلوک کیا جاتا ہے ، انہیں سکھ مذہب چھوڑ کر ہندوو بننے کو مجبور کیا جاتا ہے ، پاکستان پر حملہ کرنے کی بجائے یہ بہتر ہو گا کہ میں خودکشی کر لوں ، یہ کہتے ہی بھارتی کمانڈو نے خودکشی کر لی ۔تفصیل کے مطابق بھارتی کمانڈو نے پاکستان کے حق میںبیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان گرو نانک کا دیس ہے اور سکھوں کو مکمل کو آزاد ی ہے، حملہ نہیں کر سکتا ، کمانڈونے خودکشی کر لی ۔بھارت پاکستان سے دشمنی میں اتنے اندھا ہو گیا کہ وہ اپنے فوجی گنواتا جارہا ہے ۔ 40ہزار فوجیوں کی نے مختلف حربوں سے چھٹیوں کیلئے درخواستیں جمع کر وائی ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ سکھ کمانڈو بابا گرونانک کے دیس پاکستان پر فائرنگ کے خیال سے خودکشی کی ہے ۔ بھارتی سکھوں کا کہنا ہے کہ بابا گرونانک کے دیس میں سکھوں کا آزاد ی حاصل ہے جبکہ بھارت میں سکھوںکو ہندو مذاہب اپنانے پر مجبور کیا جاتا ہے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی راشٹریہ رائفلز کے فوجی نے بدھ کو رات دیر گئے بیرک میں سوئے فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے پانچ اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک فوجی نے اپنے پانچ ساتھیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور پھر خود کو گولی مار لی۔فوج کے ایک ترجمان کے مطابق راشٹریہ رائفلز کے فوجی نے بدھ کو رات دیر گئے بیرک میں سوئے فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے پانچ اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔بعد ازاں حملہ آور فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔یہ واقعہ مرکزی شہر سری نگر سے 20 کلومیٹر شمال میں صفاپورہ گاؤں کے فوجی کیمپ میں پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…