اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بارڈر پر کشیدگی شدید فائرنگ سے دو پاکستانی شدید زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

دالبندین( این این آئی) پاک یران سرحدی علاقے ماشکیل میں ا یرانی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذارئع کے مطابق اتوار کوپاک ایران سرحد کے قریب ایرانی فورسز نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو پاکستانی باشندے ،عبدالوحید ولد ولی محمد اورنذیراحمد ولد جان محمد زخمی ہوگئے ۔لیویز نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے دالبندین ہسپتال منتقل کردیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کوکوئٹہ ریفرر کردیاگیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…