منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی شہری دنیابھر کیلئے خطرے کی علامت بن گئے،خون میں کون سا وائرس پایاجاتاہے؟ جان کرکھلبلی مچ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگا پور(آئی این پی )بھارتی شہری دنیا بھر کیلئے خطرے کی علامت بن گئے۔ بھارتیوں کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں زکا وائرس پھیلنے لگا، سنگا پور میں 13 بھارتیوں کے خون میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سنگا پور کے باسی دہشت زدہ اور خوف کا شکار ہوگئے ہیں۔ کیونکہ وہاں کام کرنے والے 13 بھارتیوں میں زکا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ابتدا میں بھارتی یہ بیماری چھپا رہے تھے، تاہم جب کچھ بھارتیوں کا ٹیسٹ کرایا گیا تو ان میں سے تیرہ زکا کے ڈنک کے شکار ملے۔سنگا پور اتھارٹی اور عالمی ادارہ صحت نے ان بھارتیوں کو آئیسلوشن وارڈ میں منتقل کردیا ہے، جبکہ بھارت سے آئے ہوئے سیاحوں کے بڑے پیمانے پر ٹیسٹ لیے جارہے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سنگا پور بہت جلد بھارتیوں کے اپنے ملک میں آنے کی بندش لگا سکتی ہے۔ دوسری جانب اس انکشاف کے بعد جنوبی ایشیا کے دوسرے ملکوں میں بھی بھارتیوں پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…