ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی دنیابھر کیلئے خطرے کی علامت بن گئے, خطرناک وجہ سامنے آگئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگا پور(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی شہری دنیا بھر کیلئے خطرے کی علامت بن گئے۔ بھارتیوں کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں زکا وائرس پھیلنے لگا، سنگا پور میں 13 بھارتیوں کے خون میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سنگا پور کے باسی دہشت زدہ اور خوف کا شکار ہوگئے ہیں۔ کیونکہ وہاں کام کرنے والے 13 بھارتیوں میں زکا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ابتدا میں بھارتی یہ بیماری چھپا رہے تھے، تاہم جب کچھ بھارتیوں کا ٹیسٹ کرایا گیا تو ان میں سے تیرہ زکا کے ڈنک کے شکار ملے۔

سنگا پور اتھارٹی اور عالمی ادارہ صحت نے ان بھارتیوں کو آئیسلوشن وارڈ میں منتقل کردیا ہے، جبکہ بھارت سے آئے ہوئے سیاحوں کے بڑے پیمانے پر ٹیسٹ لیے جارہے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سنگا پور بہت جلد بھارتیوں کے اپنے ملک میں آنے کی بندش لگا سکتی ہے۔ دوسری جانب اس انکشاف کے بعد جنوبی ایشیا کے دوسرے ملکوں میں بھی بھارتیوں پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…