ایک ہی دن میں دو الگ ممالک میں یہودیوں پر بڑے حملے،متعددہلاک و زخمی
تل ابیب،لندن(نیوزڈیسک)ایک ہی دن میں دو الگ ممالک میں یہودیوں پر بڑے حملے،متعددہلاک و زخمی ، تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ابیب میں نامعلوم افراد نے کمرشل ایریا میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 10افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب لندن… Continue 23reading ایک ہی دن میں دو الگ ممالک میں یہودیوں پر بڑے حملے،متعددہلاک و زخمی