بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

متوقع نئے وزیراعظم کے بیان نے ترکی میں ہلچل مچادی

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)متوقع نئے وزیراعظم کے بیان نے ترکی میں ہلچل مچادی،صدارتی نظام کی حمایت کا کھل کر اعلان کردیا،ترکی کے صدر طیب اردوغان کے حامی اور ملک کے متوقع نئے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام کی طرف آگے بڑھنے وقت آگیا ہے۔حکمراں جماعت اے کے پارٹی کی جانب سے رہنما منتخب ہونے سے قبل پارٹی کی کانگریکس سے اپنے خطاب میں بن علی یلدرم نے ملک میں ایک نیا آئین اپنانے پر زور دیا۔انھوں نے کہ وقت آگیا ہے کہ اب موجودہ اصل صورت حال کو قانونی شکل دینے کی ضرورت ہے انھوں نے پارٹی کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہاکہ ترکی کو نئے آئین کی ضرورت ہے کیا آپ لوگ نئی صدارتی طرز کی حکومت لانے کے لیے تیار ہیں۔یوروپی یونین کے ساتھ ترکی کی رکنیت کے سوال پر بن علی یلدرم نے کہا کہ یورپی یونین کو بس ایک ہی چیز کرنے کی ضرورت ہے وہ یہ کہ یا ترکی کو مکمل رکنیت دینے سے متعلق کنفیوڑن ختم ہونا چاہیے۔ یلدرم نے کرد ملیشیا اور دولت اسلامیہ کے خلاف جاری اپنی لڑائی کو بھی جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…