جکارتا (نیوزڈیسک) انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکی ل پر زلزلے کی شدت 5.7 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 4.4689 درجے جنوبی ارض بلد اور 140.1815 درجے مشرقی طول بلد میں 74.97 کلو میٹر کی گہرئای میں تھا ۔

























