جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

تیل قیمتیں مستحکم،حکومتی خرچوں میں کمی لائی جائے، عالمی بینک کا خلیجی ممالک کو مشورہ

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے خلیجی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تیل کی قیمتیں مستحکم بنائیں اورحکومتی اخراجات میں کمی لائی جائے،ایک اندازے کے مطابق اس سال خلیجی ممالک کی اقتصادی ترقی کی شرح 1.8 فیصد رہے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ برس یہ شرح 3.3 فیصد تھی۔ اس عالمی ادارے نے اس تناظر میں زور دیا کہ چھ ممالک کا یہ بلاک اپنے ریاستی خرچوں میں کمی لائے جبکہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم بنائے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک کو ترقی کے لیے صرف تیل پر ہی انحصار نہیں کرنا چاہیے بلکہ متبادل شعبوں کو ترقی دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…