اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے زیادہ سفر کرنے والا سفارت کون؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزیر خا رجہ جان کیری دنیا کا سب سے زیادہ سفر کرنے والے سفارت کار بن گئے امر یکی محکمہ خارجہ کے مطابق جان کیری نے 16 لاکھ نو ہزار سے کچھ زیادہ کلومیٹر سفر کیا جو کہ سابق وزی خارجہ کونڈا لیزا رائس کے سفر سے زیادہ ہے۔امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری بدھ کو جب بحرین پہنچے تو انھوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔ انھوں نے کسی بھی امریکی وزیر خارجہ کے مقابلے میں سب سے زیادہ سفارتی سفر کیا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق جان کیری نے 16 لاکھ نو ہزار سے کچھ زیادہ کلومیٹر سفر کیا جو کہ سابق وزی خارجہ کونڈا لیزا رائس کے سفر سے زیادہ ہے۔ کیری نے تقریباً 23 ہزار سے زائد گھنٹے پرواز میں گزارے ہیں اور فی الوقت اس میں سست خرامی کا کوئی اشارہ نہیں ملتا۔لیکن بطور امریکی وزیر خارجہ سب سے زیادہ ممالک کا دورہ کرنے کا ریکارڈ اب بھی ہلری کلنٹن کے پاس ہے جنہوں نے اپنے دور میں 112 ملکوں کا سفر کیا۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…