بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عورتوں پر سے عجیب و غریب رکاوٹ ہٹا لی گئی، بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک ) بھارتی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست مہاراشٹر کی خواتین کو مندروں داخل ہونے اور دعا کرنے کا بینادی حق ہے۔ برطانوی مےڈےا کے مطابق ممبئی کی ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ اس بنیادی انسانی حقوق کا دفاع کرے۔عدالت نے یہ فیصلہ ایک درخواست کے جواب میں دیا ہے جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ عورتوں کو صدیوں پرانے تاریخی مندروں میں جانے سے روکا جائے۔رواں سال جنوری میں سینکڑوں عورتوں نے مندر میں داخلے پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کیا تھا۔خواتین کی اس مہم کی سربراہی بھومت رنگ راگنی بریگیڈ کر رہی ہے اور ریاست کی مندروں میں جانے سے روکنے کے خلاف اس گروپ نے مہم چلائی ہے۔مہاراشٹر کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔ بھارتی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستی حکومت نے خواتین کو مندر میں داخلے سے روکنے والوں کے لیے زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کی سزا دینے کا اعلان کیا ہے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…