تہران ( آن لائن )ایرا نی سا ئنسدا نوں نے جدیدہیومنوئیڈ رو بوٹ تیار کر لیا ہے جو انسا نو ں کو طرح کام سر انجا م دے سکتا ہے۔سورینا3 نامی اس رو بو ٹ کا نا م قدیم ایرا نی جنگجو کے نا م پررکھا گیا ہے جسے تہر ان یو نیور سٹی سے تعلق رکھنے والے 20ایرا نی سائنسدانوں نے مشتر کہ طو ر پر تیار کیاہے۔ انسا نوں کی طر ح چلنے پھر نے والا یہ ایڈوانس رو بوٹ 6 فٹ اونچا اور اس کا وزن 216پونڈزہے۔واضح رہے کہ ایرا نی سا ئنسدا نوں نے 2008میں انسانی شکل کا پہلا روبوٹ سوریناتیار کیا تھا جبکہ 2010میں سورینا2تیار کیا گیا تھااور اب اسی سلسلے کا یہ تیسرا روبوٹ ہے جو گزشتہ ماڈلز سے زیادہ جدیدٹیکنالوجی کا حامل ہے۔
ا یرا نی سا ئنسدا نوں نے6 فٹ اونچا 216پونڈ ز وزنی جدیدہیومنوئیڈ رو بوٹ تیار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا



















































