پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قندھار میں خود کش حملہ، ایک فوجی ہلاک چار زخمی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کابل ( آن لائن )افغاستان کے جنوبی علاقے میں ایک سرکاری کمپاونڈ پر ہونے والے خود کش کار بم حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ قندھار کے گورنر کے ترجمان صمیم خپل واق کے مطابق یہ حملہ گزشتہ جمعرات کی صبح قندھار صوبے کے وسطی ضلع ارغنداب میں ہو ا ہے اور اس واقعے میں تمام پانچ حملہ آور ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک نے اپنی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ باقی چار حملہ آور ڈسٹرکٹ گورنر آفس کے کمپاونڈ میں داخل ضرور ہوئے لیکن جوابی کارروائی میں مار دیے گئے۔ اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے قبول نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…