پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی، 3ہلاک، 3لاکھ گھر بجلی سے محروم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں سمندری طوفان کے باعث بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ واشنگٹن اور سیاٹل میں مختلف حادثات کے دوران تین افراد ہلاک اور تین لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔حکام کے مطابق واشنگٹن اور سیاٹل شہر میں سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔ متعدد سڑکیں ، مکانات اور املاک پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔واشنگٹن میں مختلف حادثات کے دوران خاتون سمیت دو افراد جبکہ سیاٹل میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ تیز ہواوں کے باعث بجلی کے کھمبے گرنے سے تین لاکھ ساٹھ ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…