جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی،ایف بی آئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہرسے نہیں ہوئی ، یہ انکشاف امریکی ادارے ایف بی آئی نے اپنی ایک امیل میں کیا ۔نئی دہلی پولیس کو بھی گئی ایک ای میل میں ایف آئی اے نے بتایا کہ س±نندا پ±شکر کو زہر دیے جانے کے شواہد نہیں ملے۔ 51 سالہ س±نندا پ±شکر گزشتہ سال جنوری میں دہلی کے ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئی تھیں۔ ابتدا میں ان کی موت کو خودکشی قرار دیا گیا مگر بعد میں دہلی پولیس نے زہر دیے جانے کے شبے میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تھا، اس بارے میں ششی تھرور سے بھی تفتیش کی گئی تھی۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…