منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کپتان سمیت 4 کرکٹر فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |

عرفات(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت 4 کرکٹر بھی فریضہء حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔ پاکستان ونڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، نائب کپتان سرفراز احمد ،اسد شفیق اور سعید اجمل رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں ۔

اس مقدس فریضے کی ادائی گی کے بعد اظہر علی اسد شفیق اور سرفراز احمد جدہ سے دبئی اور پھر زمبابوے جائینگے، زمبابوے میں وہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہوجائینگے اور یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں حصہ لیں گے جبکہ سعید اجمل حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…