بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بھارتی فوج اور پولیس کے اہلکار مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں اور خواتین سے زیادتی کے واقعات میں براہ راست ملوث نکلے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |
Indian army soldiers take position during a shooting near a military convoy on the outskirts of Srinagar, India, Saturday, Sept. 28, 2013. It was not immediately clear if the shots fired Saturday in Srinagar came from two men riding a motorcycle past the convoy, or from patrolling street officers who suspected the men were militants. (AP Photo/Dar Yasin)

ڈھائی لاکھ کے قریب ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع میں ملٹری انٹیلی جنس کے ایک ہزار 781 ، انٹیلی جنسی بیورو کے 364 اور بدنام زمانہ بھارتی خفئی ایجنسی ”را“ کے 556 اہلکار سرگرم ہیں۔’تشدد کے خدوخال، جموں کشمیر میں بھارتی ریاست‘ میں فوج، نیم فوجی اداروں اور پولیس کے 267 سینیئر افسروں سمیت 972 اہلکاروں کو انسانیت کے مختلف جرائم میں ملوث قرار دیا گیا ہے، جن میں بھارتی فوج کے ایک میجر جنرل ، 7 بریگیڈیئر، 31 کرنل، 4 لیفٹنٹ کرنل، 115 میجر اور 40 کیپٹن بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ وادی میں انسانیت سوز واقعات میں ملوث افراد پر بین الاقوامی سفر پر پابندی عائد کی جائے اور اقوام متحدہ انہیں اپنے کسی آپریشن میں شامل نہ کرے۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے بھارتی مطالبے کو کشمیریوں کے حقوق کو تسلیم کرنے سے مشروط کیا جانا چاہیے۔رپورٹ کے نگراں خرم پرویز نے بتایا کہ عالمی میڈیا میں مقبوضہ کشمیر کی ایسی تصویر دکھائی جاتی ہے جس سے وادی میں زندگی معمول کے مطابق لگتی ہے لیکن ظلم و ستم کی داستانیں تو دوردراز دیہات میں رقم ہورہی ہیں۔واضح رہے کہ کولیشن آف سول سوسائٹیز نے گزشتہ برس بھی ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں پولیس اور نیم فوجی کے ایسے 500 اہلکاروں کی فہرست پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی تھی جو کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھانے میں براہ راست ملوث تھے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…