منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 22  جون‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولوں کی بارش نے فٹبال کی تاریخ بدل دی ہے،

ٹورنامنٹ نے صرف 33 ویں میچ میں 100 گول کا سنگِ میل عبور کر لیا جو گزشتہ 68 سال میں سب سے تیز رفتار ریکارڈ ہے۔یہ تاریخی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب نیدرلینڈز کے اسٹار اسٹرائیکر کوڈی گیپکو نے سویڈن کے خلاف 5ـ1 کی شاندار فتح میں تیسرا گول اسکور کر کے سنچری مکمل کی۔اعداد و شمار کے مطابق 2026 کے اس ٹورنامنٹ میں گول اسکورنگ کی اوسط 3.09 فی میچ تک پہنچ گئی ہے ، ماہرین کے مطابق یہ ایڈیشن 300 سے زائد گولز تک بھی جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ 1958 کے بعد اتنے کم میچز میں 100 گول مکمل ہوئے ہیں۔ اس سے بھی تیز رفتار ریکارڈ صرف 1954 کے ورلڈ کپ میں بنا تھا جب صرف 20 میچز میں یہ ہدف حاصل ہوا تھا۔ماہرین اس تیز رفتار گول اسکورنگ کی کئی وجوہات بتا رہے ہیں،

جن میں جدید اور زیادہ اٹیکنگ فٹبال اسٹریٹجی، ہائی پریسنگ سسٹمز، ڈیفنس لائنز میں بڑھتے ہوئے خلا، اور نئی ٹیکنالوجی والی تیز رفتار بالز شامل ہیں۔اس کے علاوہ میچز میں اضافی وقت اور کھلاڑیوں کی اسٹریٹجک تبدیلیاں بھی گولوں کی تعداد بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…