منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری

datetime 22  جون‬‮  2026 |

دمبولا(این این آئی)بھارت کے کم عمر ترین بیٹر ویبہو سوریاونشی نے لسٹ اے کرکٹ میں

تیز ترین ففٹی کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔15سالہ ویبہو سوریاونشی نے سری لنکا اے کے خلاف صرف 11 گیندوں پر ففٹی اسکور کی اور ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں ویبہو سوریا ونشی نے یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔مزید براں بھارتی بلے باز ویبہو سوریاونشی 29 گیندوں پر 94 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔یاد رہے اس سے قبل سری لنکا کے کوشلیا ویرارتنے نے 2005 میں 12 گیندوں پر ففٹی اسکور کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…