اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعود ی خاتون کو شوق مہنگاپڑگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک شوہر نے بیوی کو ناچتے ہوئے دیکھ کر طلاق دیدی ۔عرب میڈیا کے مطابق خاتون باہر جانے کے لیے اپنے شوہر کی منتظر تھی اور اسی دوران ا±س نے اپنا پسندیدہ میوزک چینل لگالیا اور ناچناشروع کردیا۔ خاوند نے اپنی بیوی کو ایسے چینل دیکھنے سے منع کررکھاتھا وہ جب ناچ رہی تھی تو اس کا خاوند گھر پہنچ گیا لیکن اونچی آواز کی وجہ سے اسے اپنے سابق شوہر کے گھرپہنچ آنے کا علم نہ ہوسکا،

مزید پڑھئے: دبئی سے اچانک لاہور آمد بیٹے کو باپ کا خاص ”پیغام“ پہنچا دیا

جیسے ہی اس نے ناچتے دیکھاتو اس کی منتیں نظرانداز کرتے ہوئے فوری طورپر طلاق دیدی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…