منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ہلیری کی بطور وزیرخارجہ ذاتی ای میل اکاونٹ کے استعمال پر معذرت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ہلیری کلنٹن نےوزارت خارجہ دورمیں ذاتی ای میل استعمال کرنے پرمعافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے تسلیم کرلیا کہ ذاتی ای میل اکاونٹ استعمال کرناغلطی تھی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ وزیر خارجہ کی حیثیت سے سرکاری خط و کتابت کے لیے ذاتی ای میل اکاونٹ استعمال کرنا غلطی تھی، جس پر معذرت خواں ہوں اور اس کی پوری ذمہ داری قبول کرتی ہوں۔یاد رہے کہ ایک روز قبل انہوں سے یہ کہہ کر معافی مانگنے سے انکار کیا تھا کہ جو کچھ کیا اس کی اجازت تھی۔ہلیری کلنٹن نے وزارت خارجہ کے دور میں ذاتی میل سرور کو سرکاری خط و کتابت کیلئے استعمال کیا، جس پر خفیہ معلومات کے حوالے سے سوالات نے جنم لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…