سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کرکے چار کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض بھارتی فوج کا نہتے کشمریوں پر ظلم وستم جاری ، جنت نظیروادی میں آج پھر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا گیا ، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ظالم بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہند واڑہ میں محاصر ہ کرکے چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ، اسی پر بس نہیں ، بھارتی فوجیوں نے چار گھر بھی تباہ کردیئے ۔
مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































