منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ہارپر نئے کینیڈینز کی مالی معاونت کریںگے

datetime 28  اگست‬‮  2015 |

مرکھم(نیوز ڈیسک) سٹیفن ہارپر نئے کینیڈینزکی مالی معاونت کریںگے۔ ہارپر نے مرکھم میںانتخابی مہم کے دوران فارنرز کے لئے کام کے مواقع بڑھانے کے لئے مالی معاونت کاسوچا ہے۔ وہ اس مد میں چالیس ملین ڈالر کی رقم مختص کرنے کاارادہ رکھتے ہیں تاکہ کینیڈا میں نئے آنے والوں کوبھی باعزت روزگار مل سکے۔وہ فارن کریڈنشل ریکوگنیشن لونز پروگرام میں اصلاحات کاارادہ رکھتے ہیں۔ ہارپر کاکہنا ہے کہ اگر ہم دوبارہ منتخب ہوگئے تو اس کے لئے چالیس ملین ڈالر مختص کریںگے۔ اس وجہ سے لگ بھگ بیس ہزارنئے قرض دئے جاسکیںگے۔ان کاکہنا ہے کہ منتخب ہونے کے بعد پائلٹ پراجیکٹ شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…