منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کےساتھ غلط فہمیوں کا خاتمہ طالبان سے مذاکرات میں مددگار ہوگا،افغان صدر

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

کابل(نیوزڈیسک) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان ”تاریخی غلط فہمیوں“ کا خاتمہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی راہ میں مددگار ہو گا۔افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی نے ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے معاملے پر کابل حکومت کے ساتھ معاونت کر رہا ہے۔ کابل اور اسلام آباد کے درمیان ’تاریخی غلط فہمیوں‘ کا خاتمہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی راہ میں مددگار ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک عرصہ دراز سے جاری ’غیراعلانیہ حالت جنگ‘ کی کیفیت کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم افغانستان میں دیرپا امن چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…