بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

لاس اینجلس: خاتون عمارت کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکی پر گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا ریاست لاس اینجلس میں رائبل فیڈرل بلڈنگ سے مشتبہ خاتون گرفتار۔ خاتون نے عمارت کو بم کے ذریعے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ایک غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 1خاتون بیگ کے ہمراہ فیڈرل بلڈنگ میں داخل ہوئی اور محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے بارے میں تشویش ظاہر کی، جس پر خاتون اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، جس پر خاتون نے بتایا کہ اس کے بیگ میں دھماکا خیز مواد ہے، جس کا کنٹرول اس کے ہاتھ میں ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر عمارت کو خالی کرالیا اور پھر 3گھنٹوں کے بعد خاتون پر قابو پالیا گیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…