پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شام: تدمر لڑائی میں57شہریوں سمیت 123فوجی ہلاک

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام کے تاریخی شہر تدمر میں داعش کے جنگجووں اور شامی فورسز میں لڑائی کے دوران 123فوجی اور 57شہری ہلاک ہوگئے اور 115داعش جنگجو بھی مارے گئے ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش کے جنگووں نے تاریخی شہر تدمر میں حملہ کردیا تھا، جس کے دوران شامی فورسز اور داعش میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جس میں 123شامی فوجی اور 57شہری ہلاک ہوگئے، جبکہ داعش کے 4بڑے لیڈرز سمیت 115جنگجو مارے گئے، جس کے بعد شامی فورسز نے قدیم اور تاریخی شہر تدمر سے داعش کو پیچھے دکھیل دیا۔ گزشتہ 4دنوں میں لڑائی کے دوران 300کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں، آبزرویٹری کے ڈائریکٹرر امی عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ، داعش کے جنگجو ثقافتی ورثے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…