پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

datetime 10  مئی‬‮  2015 |

صنعاء(نیوزڈیسک )یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان کرنل شرف لقمان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک کی جانب سے ثالثی کے بعد یمن میں جنگ سے متاثرہ افراد تک امدادی سامان کی رسائی کے لئے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے، تاہم حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی جنگ بندی کی پیش کش قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل پیرس میں یمن کی صورت حال پر سعودی عرب کی جانب سے اتحادی ممالک کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں حوثی باغیوں کو 12 مئی سے جنگ بندی کی پیش کش کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…