لندن (نیوزدیسک) برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک خاتون سمیت سات افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی پولیس کے اہلکاروں نے نارتھ لندن اورلوٹن کے علاقوں میں چھ مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے سات گرفتاریاں کیں۔اس افراد کو برطانیہ سے شام جانے والے ‘دہشت گردوں’ سے جڑے کیس کی تفتیش کے دوران کیا۔گرفتار ہونے والے چھ مردوں کو فراڈ اور منی لانڈرنگ کی سازش کرنے جب کہ خاتون کو صرف منی لانڈرنگ کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































