اسلام آباد(نیو زڈیسک)خلیجی ریاست قطر، فرانس سے 7 ارب ڈالر مالیت کے جدید جیٹ طیارے خریدے گا، دونوں ممالک میں معاہدہ طے پاگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطر نے فرانس کے طیارہ ساز اور دفاعی سامان تیار کرنے والے گروپ داسالٹ کے ساتھ 7ارب ڈالر مالیت کا ایک معاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت قطر فرانس سے 24رافال لڑاکا طیارے خریدے گا۔معاہدے پر دوحا میں داسالٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر اور قطری جنرل احمد المالکی نے دستخط کیے۔ اس موقع پر فرانسیسی صدر فرانسو اولاند اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی بھی موجود تھے۔تقریب سے خطاب میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ قطر نے ان لڑاکا طیاروں کو خریدنے کے لیے اچھا انتخاب کیا ہے ، فرانس اور قطر کے درمیان رافال طیاروں کی فروخت کے علاوہ ایک اور معاہدہ بھی طے پایا ہے جس کے تحت فرانس 36 قطری پائلٹوں اور 100 میکنیکل انجینئروں اور انٹیلی جنس افسروں کو تربیت بھی فراہم کرے گا۔
قطر،فرانس سے7ارب ڈالرمالیت کے جدید لڑا کا طیا رے خریدے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا



















































