پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ڈن فورڈ متوقع نئے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، با ضا بطہ اعلا ن صدر اوباما کر یں گے

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے جنرل جوزف ڈن فورڈ کو نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا، باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔امریکی حکام کے مطابق صدر اوباما نے جنرل مارٹن ڈمپسی کی جگہ جنرل جوزف ڈن فورڈ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اعلان وائٹ ہاوس میں کیا جائے گا۔ انسٹھ سالہ جنرل جوزف ڈن فورڈ 2013ء اور 2014ئ میں افغانستان میں بطور نیٹو کمانڈر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جبکہ وہ مرین کور میں بھی35سال کام کر چکے ہیں۔جنرل مارٹن ڈمپسی 2011ئ سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…