منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ، مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ کے مکان میں پراسرار دھماکہ

datetime 1  مئی‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ میں ایک مکان میں پراسرار دھماکے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ میں ایک مکان میں پراسرار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ زخمی شخص کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اطراف کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسیکیو ٹیمیں جائیوقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیئے سراغ رساں کتوں کی مدد سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…