لاہور میں برطانوی شہری سمیت 3افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں برطانوی شہری سمیت 3افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔یہ مقدمہ حملے میں زخمی ہونےو الے شہزاد اور جواد کے رشتہ دار اسرار شاہ کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔جمعرات کی شب برطانوی شہری میتھیو اور دو پاکستانیوں شہزاد اور جواد کوان کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا، زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔تاہم پولیس ابھی تک حملہ آوروں کا پتہ نہیں چلا سکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































