اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں خواتین کے لیے بس میں سفر کرنا ممکن نہیں رہا۔ پنجاب میں ماں بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بعد چلتی بس سے نیچے پھینک دیا۔ چودہ سالہ لڑکی ہلاک جبکہ ماں اسپتال میں داخل ہے۔تفصیلات کے مطابق موگا کے علاقے میں خاتون اپنی چودہ سالہ بیٹی کے ساتھ سفر کر رہی تھی کہ کنڈکٹر سمیت چھ افراد نے ماں بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ خاتون نے ڈرائیور کو بس روکنے کے لیے کہا لیکن اس نے رفتارمزید بڑھا دی۔ ملزمان نے دونوں ماں بیٹی کو چلتی بس سے دھکا دے دیا۔ چودہ سالہ لڑکی جانبر نہ ہو سکی جبکہ والدہ کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس نے بس کنڈیکٹر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ عوامی اور سیاسی حلقوں میں واقعے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
بھارت: ماں بیٹی کو چلتی بس سے نیچے پھینک دیا گیا، لڑکی ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق



















































