منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا،تفصیلات کے مطابق ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیاہے ،امریکی مال بردار جہاز میں عملے سمیت چونتیس افراد سوار ہیں،پینٹا گان نے ایران کی طرف سے امریکی بحری جہاز کو تحویل میں لینے کی تصدیق کی ہے تاہم بتایا ہے کہ اس جہاز میں کوئی امریکی شہری نہیں ،ایرانی فورسز نے امریکی مال بردار جہاز کو بندر عباس پر تحویل میں لیا تھا ،اس ایرانی اقدام پر ایران اور امریکہ تعلقات میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں امریکی حکام غور و خوض کررہے ہیں او رجلد ہی کوئی اہم اعلان متوقع ہے۔

مزید پڑھئے:انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں‘ویرات کوہلی

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…