کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے داعش سے تعلق رکھنے والے 12 شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشتبہ شدت پسندوں کی گرفتاری ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے نواحی علاقوں سے عمل میں آئی ہے ¾ حراست میں لیے گئے افراد کی عمریں17 سے 41 برس کے درمیان اور ان کا تعلق داعش سے بتایا جارہا ہے۔ پولیس نے شدت پسندوں کے اڈوں سے بڑی مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کئی اہم مقامات پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
ملائیشیا میںداعش سے تعلق رکھنے والے 12 شدت پسند گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،حکومت نے جی پی فنڈ پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا



















































