بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملائیشیا: آسیان سربراہ کانفرنس شروع، نو ممالک کے سربراہان شریک

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملائیشیا میں26 ویں آسیان سربراہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ کوالالمپور میں ہونے والی رنگارنگ تقریب میں آسیان کے ممبر ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ ملائیشیا کے دارالحکومت میں آسیان کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ملائشین وزیر اعظم کے ساتھ 9 ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔ ملائشین وزیر اعظم نجیب رزاق نے تمام معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ کانفرنس کے پہلے روز ملائیشن وزیر اعظم نجیب رزاق نے تقریر کی اور کانفرنس کے لائحہ عمل کے بارے میں مہمانوں کو بریف کیا۔ 2 روزہ کانفرنس میں رکن ممالک علاقائی مسائل اور خطے میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی جیسی مشکلات کا حل تلاش کریں گے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…