منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

افغانستا ن ،چا رغیر ملکی جنگجوﺅں سمیت 40 شدت پسند زخمی حالت میں گرفتار

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان صوبہ قندوز کے مختلف علاقوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4غیر ملکی جنگجوﺅں سمیت 40 شدت پسندوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندوز کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 40 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ 20 سے زائد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 4 غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں جبکہ 36 افغان طالبان ہیں اور زخمی حالت میں حراست میں ہے تمام شدت پسندوں کا تعلق بھی تنظیم تحریک طالبان افغانستان سے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…