پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

انڈونیشیا ، مسافر طیارے میں دھماکے کی آواز سے افراد تفری مچ گئی، چار افراد زخمی

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

مدان(نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں مسافر طیارے میں دھماکے کی آواز سے افرا تفری مچ گئی ¾ جہاز سے باہر نکلنے کے دوران رش کی وجہ سے 4افراد زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق انڈونیشیا کے شہر مدان کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پائلٹ نے روانگی سے پہلے جونہی جہاز کا انجن اسٹارٹ کیا تو طیارے کے پچھلے حصہ سے زوردار دھماکے کی آواز آئی جس پر پائلٹ نے مسافروں کو ہنگامی راستے سے باہر نکلنے کےلئے کہا اس دوران افراد تفری مچ گئی، اور دروازے پر رش کی وجہ سے 4افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ایئر پورٹ حکام کے مطابق نجی ایئر لائن ” لائن ایئر “کے طیارے میں عملے کے سا ت ارکان سمیت 214مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق حکام نے دھماکے کی وجوہات کا پتا چلانے کےلئے تحقیقات شروع کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…