بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کا ایک اور گھناﺅنا چہرہ سامنے آگیا، نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دنیا کی بڑی جمہوریت کا دعوی کرنیوالے کا ایک اور گھناونا چہرہ سامنے آگیا۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں بھارتی میڈیا کے مطابق کھلے عام ننھی بچیاں فروخت ہونے کا گھناونا چہرہ ریاست تلنگانہ میں دیکھا گیا۔30 دن کی نوزائیدہ بچی،خوبصورت،رنگ گوراقیمت صرف 3 ہزار سے5 ہزار روپے ہوتی ہے اگر بچی 2 ماہ تک کی ہے تو قیمت 30 سے 50 ہزار روپے تک پہنچ جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نال گونڈا میں یہ کام سرکاری یتیم خانوں میں سرکار کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، یتیم خانوں میں لڑکے نہیں صرف لڑکیاں لائی جاتی ہیں،جنہیں خریدنے بھارت بھر سے لوگ آتے ہیں بھارتی حکومت نے اس معاملے پر اپنی آنکھیں بند کررکھی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…