جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ ،تین افراد ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، طوفان سے تین افراد ہلاک ہوگئے ¾ دو لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوساﺅتھ ویلز میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواﺅں کے باعث متعدد درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ¾بجلی کا نظام درہم برہم ہونے کے باعث پاور لائنز تباہ ہوگئیں اور دو لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوئے ¾ طوفان کے باعث کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، ٹرانسپورٹ کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا، مزید نقصان کے پیش نظر متعدد شاہراہیں اور ریلوے سروس بند کردی گئی طوفان کے باعث تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ متعدد افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے محکمہ موسمیات نے سڈنی میں بھی شدید بارشوں اور طوفان کا انتباہ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…