منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ملکہ برطانیہ کی 89 ویں سالگرہ پر توپوں کی سلامی دی گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکہ برطانیہ کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ملکہ الزبتھ کو توپوں کی سلامی دی گئی۔دارالحکومت لندن میں ملکہ الزبتھ کے اعزاز میں ٹاور آف لندن پر62توپوں جبکہ ہائیڈ پارک میں 41توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔ 89سال کی ملکہ الزبتھ دوم دنیا کی سب سے معمر شاہی حکمران ہیں۔ اس سے پہلے سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ کے پاس یہ اعزاز تھا، وفات کے وقت ان کی عمر90 برس تھی۔

مزید پڑھئے:نوجوانوں کےساتھ کام کرکے خود کوجوان تصورکرتی ہوں،بشریٰ انصاری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…