ڈھاکا (نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء انتخابی مہم کے سلسلے میں قافلے کے ہمراہ جا رہی تھیں کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے سے خالدہ ضیاء کی گاڑی سمیت متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ دہشتگردی کا یہ واقعہ بنگلا دیش کے مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے پیش آیا جب وہ اپنی گاڑی سے نکل کر ایک ریلی سے خطاب کر رہی تھیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعے میں صحافیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جنھیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ایمبیولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم خالدہ ضیاءاس واقعے میں محفوظ رہیں۔
بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































