منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کازلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

تائی پے(نیوزڈیسک )تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان میں جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے نے ہلچل مچادی۔ زلزلے کی شدت کے باعث تائپے میں ایک آفس کی عمارت میں چیزیں ہلتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں، پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کا خطرہ نہیں، جبکہ کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…