ڈوڈومہ(نیوزڈیسک ) تنزانیہ میں سونے کی کان گر جانے کے باعث 19 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کہا کہ ما ڈسٹرکٹ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزودر اچانک کان گرجانے کے باعث ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے، مقامی پولیس نے 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والے تمام مزدوروں کی لاشیں نکال لیں گئی ہیں۔واضح رہے کہ تنزانیہ سونے کے ذخائر رکھنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے تاہم غیر قانونی طور پر سونا اسمگل کئے جانے اور مزادوروں کی حفاظت کے لئے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث آئے روز حادثات میں جانی نقصان ہوتا ہے۔
تنزانیہ میں سونے کی کان گرنے سے 19 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































